خندۂ ساغر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ آواز جو شیشے یا صراحی سے شراب انڈیلنے میں نکلتی ہے۔ قلقل مینا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ آواز جو شیشے یا صراحی سے شراب انڈیلنے میں نکلتی ہے۔ قلقل مینا۔